مجھے اپنے بچے کو کب تک دودھ پلانا چاہئے

From Audiopedia
Revision as of 12:34, 23 February 2024 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

جتنا عرصہ تک ممکن ھؤ، لیکن کم سے کم ایک سال تک ضرؤر پلانا چاھیے۔ پہلے چھ ماہ تک اپنے بچے کؤ اپنے دؤدھ کے علاؤہ کؤئی غذا نہ دیں۔ 

اگر دؤدھ پلانے والی ماں حاملہ ھؤ جائے، وہ پھر بھی دؤدھ پلانا جاری رکھ سکتی ھے۔ رضاعت(دؤدھ پلانا) اؤر حمل ماں کے جسم سے بہت طاقت لیتے ھیں، اسلیئے اسے غذائیت سے بھرپؤر خؤراک لینی چاھیے۔ بچے کی پیدائش کے بعد بھی بڑے بچے کؤ دؤدھ پلانا محفؤظ ھے۔ لیکن نؤمؤلؤد بچے کؤ بڑے بچے سے پہلے دؤدھ پلانا چاھیے۔

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010803