خاندانی منصوبہ بندی کیا ہے

From Audiopedia
Revision as of 18:18, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

جتنی تعداد میں اپ بچے چاہتے ہیں اور جب چاہتے ہیں کو خاندانی منصوبہ بندی کہا جاتا ہے. اگر آپ بچو میں وقفہ کرنے کا فصیلہ کر چکے ہیں تو اپ کو بہت سے طریقوں میں سے کوئی ایک طریقہ استعمال کرنا پڑے گا. یہ طریقے خاندانی منصوبہ بندی کے طریقے ، بچوں کے درمیان وقفہ اور روک تھام کے طریقے کہلاتے ہیں.

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur020402