صفائی بیماریوں سے کیسے بچا سکتی ہے

From Audiopedia
Revision as of 18:18, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

مختلف بیماریاں مختلف طریقوں سے پھیلتی ہیں ۔ مثال کے طورپر ، تپ دق (ٹی بی) کے جراثیم ہوا کے ذریعے پھیلتے ہیں ۔ جوئیں اورخارش کپڑوں اور بستروں  کے ذریعے پھیلتی ہیں ۔ محلوں میں صفائی ،گھر میں صفائی، اور ذاتی صفائی جراثیم کے پھیلاؤ کو روک کرسب بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ضروری ہیں ۔  
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010103