کون سےمددگار کھانے باقاعدگی سے کھانا چاہیئے

From Audiopedia
Revision as of 18:18, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

* پھلیاں (لحمیات سے بھرپور)

  • دودھ کی مصنوعات (لحمیات سے بھرپور)
* گوشت، انڈے، مچھلی (لحمیات سے بھرپور)
* گری دار میوے (لحمیات کا ایک اچھا ذریعہ)
  • چربی (تیل، سور کی چربی، مکھن)
* شکر (شہد، راب ، شکر) 
  • پھل ( حیاتین اور معدنیات سے بھرپور)
  • سبزیاں ( حیاتین اور معدنیات سے بھرپور)
* صاف پانی (اگرچہ یہ خوراک نہیں ہے، پھر بھی یہ اچھی صحت کے لئے ضروری ہے)
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010404