میں کس طرح پیٹ گرنے سے روک سکتی ہوں

From Audiopedia
Revision as of 18:17, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

اگرعورت اکثر حاملہ رہی ہو، طویل مزدوری کرتی ہو, یا بہت جلد مشقت کے راستے پر چل نکلے, اس سے پیٹ کو پکڑ کر رکھنے والے پٹھے کمذور ھو جاتے ھیں- ایسا ہونے سے پیٹ اندام نہانی میں گرسکتا ھے- إسکو پرولاپسی یا گر پیٹ ہی کہتے ہیں- پیشاب جاری ہونا بھی پرولاپسی کی نشانی ہے- سنگین قسم یہ بھی ھے کہ سروکس گرکراندام نہانی کے سرہ پر آجأے- اہتیات کے لئے بہتر ہے کہ بچوں کی پیدائش میں ۲ سال کا وقفہ ہو- جبری مشقت صرف تب کریں جب سروکس پوری طرح سے کھلا ہوا ہو یا جبری مشقت بہت ضروری ہو- کبھی کسی کو اپنے پیٹ پر بچہ جلدی باہر نکلنے کے لئے دھکیلنے نہ دیں ۔.
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010209