میں کم پیسوں میں اچھی غذا کیسے کھا سکتا ہوں

From Audiopedia
Revision as of 18:17, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

جب پیسے محدود ہوں تو ۱نہیں احتیاط سے استعمال کریں۔ مندرجہ ذیل کچھ ترکیبات درج ھیں ,جن کے ذریعے ٓا پ کم قیمت میں وٹامن,منرل,اور پروٹین سے بھرپور غذا کھا سکتے ھیں

پروٹین فوڈ

پروٹین فوڈ لوبیا,مٹر,دال,اور دیگر ایسی غذایں (جنہیں  فلیان کہتے ہیں)  پروٹین سے بھرپور غذایں ہیں - پکانے سے پہلے ان میں زیادہ عذایات ہوتی ہیں ۔انڈوں میں بھی بہت پروٹین ہوتا ہے۔ کلیجی اور مچھلی  سستے ہوتے ہیں بنسبت دوسری غذاوں کہ مگر ان میں پروٹین بھرپور ہوتا ہے۔ 

اناج: چاول,گنا,اور دیگراناج زیادہ مفید ہوتے ہیں اگر انکا چھلکا پسای کے دوران نہ ہٹے۔ پھل اور سبزیاں : تازہ پھل میں زیادہ غذایت ہوتی ہے, انہیں خشک اور سایہ دار جگہ پر رکھیں تاکہ وٹامن محفوظ رہیں ۔سبزیوں کو کم سے کم پانی میں پکایں کیونکہ وٹامن پانی میں پکنے کے دوران ضائع ہو جاتے ہیں۔ پھر اس پانی کو سالن میں یا سوپ میں استعمال کر لیں۔

پھلوں اور سبزیوں کے پتوں میں بہت زیادہ وٹامن ہوتے ہیں,جیسے کہ گاجر اور پھول گوبی , اور انکا سالن بھی بنایا جاسکتا ہے مثال کے طور پر کساوا(سوجی)کے پتوں میں سات گنا زیادۃ پروٹین اور وٹامن ہوتے ہیں بنسبت جڑ کے۔ بہت سارے جنگلی پھل اور بیری میں بھی وٹامن سی پایا جاتا ہےور نیچرل شوگر کی وجہ سے زیادہ وٹامن اور انرجی ملتی ہے۔

اگر اپکے گھر میں جگہ ہے توسبزیاں اگا لیں,اس سے گھر بیٹھے اپکو عذایت سے بھرپور کھانا ملے گا ,وہ بھی کم قیمت پر۔

دودھ اور دودھ والی چیزیں: انہیں ٹھنڈی اور خشک جگہ پررکھیں ۔ان میں کیلشم اور وٹامن بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے۔

وٹامن کی گولیوں اور مہر بند کھانوں پر پیسے ضائع نہ کریں۔اگر والدین ٹافیوں اور بازار کے مشروبات پر پیسے خرچ کرنے کے بجائےمتناسب عذاوں پر پیسے خرچ کریں ,تو یہ انکی اولاد کے لئے فائدے مند ہوگا۔ اگر لوگوں کو روزمرہ کی غذا سے وٹامن نہیں ملتے اس لئے انہیں متناسب غذایں کھانی چاہیں بجائے اسکے کہ وہ وٹامن کی گولیاں کھایں یا وٹامن کے انجیکشن لگوایں۔ اگر وٹامن کی بہت زیادہ قلت ہوجائے تو وٹامن کی گولیاں کھا لیں یا انجیکشن لگوایں, یہ سستے بھی ہوتے ہیں اور مفید بھی۔

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010412