پاؤں اور ٹانگوں کی سوجن کو کیسے روک سکتے ہیں

From Audiopedia
Revision as of 18:17, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

دوران حمل پیروں پر تھوڑی بہت سوجن عام بات ہے خاص طور پر اُن خواتین میں جن کو سارا دن کھڑا رہنا پڑتا ہے۔

دوران حمل پیروں پر تھوڑی بہت سوجن عام بات ہے خاص طور پر اُن خواتین میں جن کو سارا دن کھڑا رہنا پڑتا ہے۔

اس سے روک تھام کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ سارے دن پیروں کو لٹکائے نہ رکھیں سوجن سے بچائو کے لیے اوپر رکھیں۔ آرام کرتے وقت دائیں جانب لیٹیں۔ اگر پیر بہت سوجھیں ہوں، صبح اُٹھنے پر پاؤں پہلے سے سوجھے ہوں،ہاتھ اور چہرہ پر سوجن ہو توےہ دوران حمل خطرے کی نشان دہی کرتے ہیں۔ اپنی ہیلتھ ورکر کو دکھائیں یا ہسپتال جائیں۔


Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010715