سو تے ہوے کروٹ پر تکیہ ایک طرف رکھ کرسوئیں یا گھٹنوں کے درمیان کپڑا رکھ کے سویا جاۓ۔
جب بھی کمر درد ہو دن میں دو مرتبۂ چند منٹ کے لیے 'ناراض بلی' ورزش کریں: بلی کی طرح ہاتھوں اور گٹھنوں کے بل اس طرح بیٹھیں کے آپ کي کمر سیدھی ہو۔ پھر اپنی کمر کے نچلے حصے کو اوپر کی طرف اٹھایں۔ اور پھر پۂلے کی طرح سیدھی کر لیں۔ اس عمل کو واپس دوھرایں۔.
Sources
Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.