میں اپنی کھانے کی اشیاء کیسے محفوظ رکھ سکتی ھوں

From Audiopedia
Revision as of 18:16, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

آنتوں کی بہت سی عمومی یماریاں کھانے کے زریعے پھیلتی ھیں۔ بعض اوقات جو لوگ فصل کی کٹائی کرتے ہیں، کھانا تیار کرتے ہیں یا کھانا پکاتے ہیں جراثیم ان لوگوں کے ہاتھوں سے کھانے میں داخل ھو جاتے ھیں ۔ کبھی کبھار ہوا کے جراثیم اورفنگس کھانے میں پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور کھانا برا (خراب) ہوجاتا ہے ۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب کھانا درست طریقے سے پکایا نہ گیا ھو یا اچھی طرح بند کر کے نہ رکھا گیا ھو، یا جب کھانا باسی ہو ۔

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010119