جراثیم کیسے پھیلتے ہیں

From Audiopedia
Revision as of 17:16, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

بہت سی بیماریوں کے جراثیم انسانوں میں ایک دوسرے سے منتقل ہوتے ہیں.عام طور پر جراثیم مندرجہ ذیل طریقوں سے پھیلتے ہیں .١. بیمار کو چھونے سے ٢.بیمار کے کھانسنے ، چھینکنے اور تھوکنے سے بھی جراثیم ہوا میں پھیل کر دوسروں کو بیمار کر سکتے ہیں. ٣.کپڑوں ، چادراور بستر سے . ٤جانوروں یا کیڑے کے کاٹنے سے . ٥.زہریلا یا خراب کھانا کھانے سے .

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010104