میں غذا میں جراثیم کےپھیلاؤکوکس طرح روک سکتی ہوں

From Audiopedia
Revision as of 18:15, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

بچوں کو دودھ پلانے،کھانا کھانے اورکھانا تیار کرنے سے پہلے اپنے ہاتھ پانی اور صابن سے اچھی طرح دھوئیں۔آپ کا اپنے ہاتھوں کو دھونا بیماریوں کے پھیلاؤکو روکتا ہے۔ اپنے ہاتھوں کو خشک کرنے کیلۓ ایک خصوصی کپڑے کا ٹکڑارکھیں۔ اسے اکثر دھوئیں اور دھوپ میں سکھائیں، یا ہاتھوں کو ہلا ہلا کر پانی کو جھٹکیں اور ہوامیں خشک کریں۔ وہ تمام پھل اور سبزیاں جن کو خام کھایا جاتا ہے ان کو دھوئيں یا چھلکا اتاريں۔ کچے گوشت،پولٹری یا مچھلی کو اس دیگر کھانےکےساتھ مس نہ ہونے دیں جس کو خام کھایا جاتا ہے۔ اس گوشت کوکاٹنے کے بعد کاٹنے والا بورڈ, چھری اور اپنے ہاتھ دھوئیں۔ غذا کے قریب چھینکنے،تھوکنے یا چیزوں جیسے جیونگم،پان وغیرہ کوجبانے سے پرہیز کریں تاکہ آپ کا لعاب کھانے میں نہ ملے۔ جانوروں کوعام استعال کے برتنوں اور دوسرے برتنوں کے چاٹنے کی اجازت نہ دیں۔ اگر ممکن ہوتوجانوروں کو باورجی خانے سے دور رکھیں۔ جب کھانا خراب ہو جاۓ تو اسے پھینک دیں۔.

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010120