ناقص غذا کھانے سے کس قسم کی بیماریاں ہوسکتی ہیں

From Audiopedia
Revision as of 18:14, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

کیونکہ عورتوں اور لڑکیوں کو عموماً کم مناسب غذا ملتی ہےـ جتنی انہیں چاہیے ہوتی ہے, اس لئے ان کے بیمار ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ مندرجہ ذیل کچھ عام بیماریاں ہیں جو ناقص غذا کھانے سے ہوتی ہیں:

۰ خون کی کمی ۰ بیری بیری ۰ تیز فشار خون ۰ دل کی بیماریاں ۰ فالج

۰ سنگ صفراء (پتھری)

۰ ذیابیطس ۰ کچھ قسم کےسرطان ۰ گٹھیا کا درد پٹھوں اور ٹانگوں میں ۰ کمزور ھڈیاں ۰ قبض ۰ معدے کا ناسور, معدے کی تیزابیت, اور سینے میں جلن

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010414