میں اپنی چھاتی کامعائنہ کیسے کر سکتی ھوں.

From Audiopedia
Revision as of 18:14, 25 July 2023 by Marcelheyne (talk | contribs) (XML import)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search

اپنی چھاتی کو شیشے میں دیکھیں, اپنی چھاتی کوھاتھوں سے اوپر اٹھایئں, اور إس میں ہر قسم کی تبدیلی پر غور کریں یا کسی سوجن یا جِلد کی تبدیلی یا چوسنی کی حالت میں تبدیلی پر غور کریں- پھر اپنے بازو اطراف میں لے آئیں اور پھر چھاتیوں پر غور کریں-

منہ کے بل لیٹ جائیں اور اپنی انگلیوں کو پھیلا لیں۔ چھاتیوں کو دبا کر گٹھلیوں کو محسوس کریں۔ 

چھاتیوں کے ہر حصہ کو ہاتھ لگا کر معائنہ کریں۔ إس طریقے کو ہر ماہ إستعمال کریں-.

Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010213