کيسے پتہ چلاوں کہ ميرا بچہ کب پيدا ہوگا
From Audiopedia
آخری دفع مہانہ خون بہنے کی پہلی تاريخ ميں ۹ مہينے اور ۷ دن جمع کريں۔ اس تاريخ کے دو ہفتے پہلے يہ دو ہفتے باد آپکا بچہ پيدا ہوگا۔
بہت سی خواتين چاند کی دس تاريخيں گزرتی ہویٔ گن کر بچے کی پيدائش کی تاريخ معلوم کرتی ہيں۔.