میں کمر درد سے کیسے پج سکتي ہوں

From Audiopedia
Jump to: navigation, search

کمر درد بڑھتے ہوۓ بچے کے وزن کی وجۂ سے ہوتا ہے۔

اس کی روک تھام کے لیے کیا کرنا چاہیے:

  • کسی کی مدد سے کمر پے مالش یا مساج کیا جاۓ۔
  • بھاری کام کرنے میں گھر والوں سے مدد لی جاے۔
  • بیٹھتے اور کھڑے ہوتے وقت کمر سیدھی رکھی حاۓ۔
  • سو تے ہوے کروٹ پر تکیہ ایک طرف رکھ کرسوئیں یا گھٹنوں کے درمیان کپڑا رکھ کے سویا جاۓ۔
  • جب بھی کمر درد ہو دن میں دو مرتبۂ چند منٹ کے لیے 'ناراض بلی' ورزش کریں: بلی کی طرح ہاتھوں اور گٹھنوں کے بل اس طرح بیٹھیں کے آپ کي کمر سیدھی ہو۔ پھر اپنی کمر کے نچلے حصے کو اوپر کی طرف اٹھایں۔ اور پھر پۂلے کی طرح سیدھی کر لیں۔ اس عمل کو واپس دوھرایں۔.
Sources
  • Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
  • Audiopedia ID: ur010714