میں کس طرح صحیح ڈرپ آبپاشی کا نظام منتخب کرسکتا ہوں
From Audiopedia
ڈرپ آبپاشی کے نظام کو منتخب کرنے میں سب سے بہترین نقطہ آسان ترین اور موثر نظام کا انتخاب کرنا ہے جسے کم سے کم بحالی کی ضرورت ہو. آبپاشی کے نظام کو نصب کرنے کے لیے ماہر کے مشورہ کی ضرورت ہوتی ہے. شروع کرنے کے لئے، آپ کو ایک نمونہ کی ضرورت ہوتی ہے. لمبی، براہ راست کیا ری کے نمونے زیادہ موثرہیں، کیونکہ کفایت شعاری سے پانی کا استعمال اور تنصیب کا عمل آسان ہے.
اگلا مرحلہ یہ ہے کہ آپ پودوں کو جن کی ایک جیسی پانی کی ضروریات ہیں، درجہ بندی کریں تاکہ پانی کے نظام کی آسان تنظیم ہو سکے. باقاعدہ منصوبہ بندی جو ہر پودے کے مطابق ہو کر نا مشکل ہے. لیکن، ایک موثر نظام بنانے اور منظم کرنے کے لئے کچھ عمومی ہدایات استعمال کی جا سکتی ہیں. ڈرپ آبپاشی کے نظام کو نصب کرنے سے پہلے مٹی کی قسم کو جاننے کی ضرورت ہے.