میں خراب کھانے کی اشیاء کیسے پہچان سکتی ہوں
From Audiopedia
خراب کھانے کی اشیاء کی کچھ سب سے زیادہ عام علامات یہ ہیں:
* بری بدبو * خراب ذائقہ یا ذائقے میں تبدیلی * رنگ کی تبدیلی (مثال کے طور پر، اگرکچا گوشت سرخ سے بھورا ہو جاےء) * اوپر بہت سے بلبلے (مثال کے طور پر،پرانے گوشت یا یخنی کی سطح پر) ایک بری بدبوکے ساتھ * گوشت یا پکے ہوےء کھانوں کی سطح پر کیچڑ