میں جلن یا بدہضمی کیسے روک سکتی ہوں - Audiopedia
حلق یا سینے میں جلن حمل کے آخری حصے میں َزیادہتر محسوس کی جاتی ہے.
اسے روکنے کے لئے کیا کرنا ہے:
- ایک بڑے کھانے کے بجائے کئی تھوڑے کھانے کھا لیں.
- مسالیدار یا تیل والے کھانے سے پرہیز کریں
- پانی اور دیگر واضح مائعات کو کثرت سے پیئں.
- کھانے کے بعد لیٹنے سے گرز کریں.
- سوتے وقت سر کو پیٹ سے اونچا رکھیں.
- دودھ یا دہی ، پانی کے ایک گلاس میں سوڈا بائی کاربونٹ ، یا کیلشیم کاربونیٹ ( اینٹاایسِڈ) کے ساتھ ملا کر کھا لیں.
Sources
- Burns, A. A., Niemann, S., Lovich, R., Maxwell, J., & Shapiro, K. (2014). Where women have no doctor: A health guide for women. Hesperian Foundation.
- Audiopedia ID: ur010709