میں اپنے ٹپکا نے والے آلے کو احتیاط سے کیوں منتخب کروں

From Audiopedia
Jump to: navigation, search

کسانوں کوٹپکانے والے آلات کو خریدتے وقت احتیاط کر نی چاہیے تاکہ وہ اچھے معیار کو یقینی بنا سکیں. ٹپکا نےوالےآلات کے لئے استعمال ہو نے والے مواد کی دو اقسام ہیں: ربڑ اور پلاسٹک. ربڑ کے بنے ہوئے ٹپکا نے والے آلات پلاسٹک کے مقابلے میں بہتر ہیں کیونکہ وہ مختلف موسمی حالات کا سامنا کر سکتے ہیں اور پا نچ سال تک استعمال کیے جا سکتے ہیں.

Sources