مجھے عمر بڑھنے کے ساتھ متحرک کیوں رھنا چاھیے
From Audiopedia
ایک عورت جو بڑھتی عمر کے ساتھ متحرک اور کام میں مصروف رھے گی وہ خوش اور صحتمند رھے گی_ کوئی مشغلہ اپنائیں،کسی گروپ کا حصہ بنیں یافلاحی کام کریں_ عورت کے لئے یہ بہترین وقت ھے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ وہ معاشرے کی فلاح کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے_.