میرے بچے کا والد حمل و پیدائش کے دوران میری کس طرح مدد کر سکتا ہے
دوران حمل دیکھے کہ آپ کے بچے کا والد آپکی جسمانی اور جذباتی طور آپ کی کتنی مدد کر سکتا ہے؟. اسے اس بات کو یقینی بنانا چاہئےکہ آپ کے کام میں آپکی مدد کی جائے. اگر وہ آپ کی خود کام میں سے کچھ مددنہیں کر سکتا، تو اسے مدد کے لئے کسی اورکی خدمات حاصل کرنا چاہئے. اسے چاہئے کہ آپ کی صحتمند خوراک کو یقینی بنائےاورقبل از پیدائش دیکھ بھال کرے. ایچ آئی وی سمیت جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کے لئےجانچ کروائے اور علاج کروائے. اگروہ انسانی مدافعتی نظام میں کمی کے وائرس کا شکار ہے تو جماع کرتے وقت ربڑی غُبارہ استعمال کرے.
آپ کے بچے کا والد ذچگی و بچے کی پیدائش کے دوران آپکی اس طرح مدد کر سکتا ہے کہ اس بات کو یقینی بنائےکہ گھر میں کافی پانی اور خوراک موجود ہے. پیدائش میں کے لئے دایہ یا صحت کارکن کی موجودگی ضروری ہے. ہنگامی صورتحال میں نقل و حمل کی دستیابی یقینی بنائے. دیگر بچوں کی دیکھ بھال کرے. اگر وہ پیدائش کے دوران آپ کے ساتھ رہتا ہے، تو وہ آپکو جذباتی اور جسمانی مدد دیے سکتا ہے. اسے چاہئےکہ آپ کی حوصلہ افزائی کرے اور آپ کو بتائیں کہ آپ اچھی طرح صورتحال کا سامنا کر رہی ہیں. وہ آپ کوپینے کے لئےپانی دے سکتا ہے یا آپ کی پیدل چلنےمیںمدد کر سکتا ہے یا سکڑاوکے دوران اکڑوں بیٹھنے یا آپ کی پیٹھ مالش کرسکتا ہے. آپ اپنے بچے کے باپ کوبتائیں کہ پیدائش کے بعدپہلے 6 ہفتے ایک عورت کے لئے ایک بار پھر مضبوط اور صحت مند محسوس کرنے کے لئے سب سے اہم وقت ہے. اس وقت کے دوران آپ کو صحت مند خوراک اور خوب آرام کی بہت ضرورت ہے. وہ آپ کےزیادہ آرام کے لئے آپ کی ذمہ داریوں میں سے کچھ کاموں میں مدد کر سکتے ہیں جیسے پانی لانا یا آگ جلانا, اپنے دوسرے بچوں کی دیکھ بھال، یا کھانے کی تیاری کرنا-. اگر وہ آپ کی خود مددنہیں کر سکتا، تو اسے مدد کے لئے کسی اورکی خدمات حاصل کرنا چاہئے. اگرآپ کے بچے کا والداپنے بچے کا خیال رکھتا ہے اور دیکھ بھال کرتا ہے تو آپ کو سونے کے لئے موقع ملے گا اور وہ اپنے نئے بچے کے قریب ہو سکتا ہے. اسے پتہ ہونا چاہیئے کہ آپ کے رحم میںجراثیم پھیلنےسے روکنے کے لئے خون بند ہو جانےکےبعدجماع کرنابہتر ہے. مُختَصِراً صحت مندذچہ و بچہ کے لئےیہ سب سے بہتر ہے کہ حاملہ ہونے کے درمیان کم از کم 2 سال انتظار کرے. سب سے اہم طریقوں سے ایک یہ ہےکہ آپ کے بچے کا باپ خاندان کو زیادہ صحت مندبنانےکے لئے خاندانی منصوبہ بندی کا استعمال کرے. اس موضوع کے بارے میں بات کریں اور مل کر یہ فیصلہ کریں کہ کون سا طریقہ بہترین ہے. اس کے بعد اسکے استعمال کی مُشتَرکہ ذمہ داری سنبھالیں.